انور مقصود: جناب آپ کو تو صرف بہانہ چاہیے حکومت کو برا بھلا کہنے کا۔ حکومت کچھ بھی کرے ، آپ تنقید ہی کریں گیں۔ اس ہی مثال کو لیجیے، حکومت نے آپ کے فائدہ اور حفاظت کے لیے، آپ سے کہا کے چند دن کے لیے کلفٹن سے کہی اور چلیں جائے، سیلاب اور طوفان کا خطرہ ہے۔ آپ اس پر بھی تنقید کرتے ہیں۔
معین آختر: میاں انور! کیا بات کرتے ہو؟ ہماری حفاظت کے لیے خالی نہیں کرایا، اصل مقصد زمین پر قبضہ کرنا ہے۔ لوگ گھر چھوڑے گیں اور ہم ان کی زمین آپس میں بانٹ لے گیں۔ رہے نام اللھ کا!!!۔
انور مقصود: (غصے سے) جناب کلفٹن میں تو وزیر اور مشیر بھی رہتے ہیں! وہ بھی تو ڈوب جائیں گیں۔ ان کی جان کو بھی تو خطرہ ہے۔ آپ کیسی بات کر رہے ہیں! گھر تو وہ بھی خالی کر رہے ہیں، وہ بھی آپ کی طرح ہیں۔
معین آختر: (تھوڑی خاموشی کے بعد) میاں انور! وہ نہیں ڈوبے گیں کیونکہ ڈوبنے کے لیے غیرت چاہیے ہوتی ہے۔
No comments:
Post a Comment