Monday, July 6, 2009

Islamism and Empire

یہ میرا پہلا انگریزی سے اردو ترجمہ ہے۔ اگرکوہی غلطی ہو تو براے مہربانی کمنٹ کردیے۔ شکریہ۔

یہ مضمون آصف بیت نے لکھا ہے۔

ایک بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ بحث ہے اسلام اور جدیدیت کے درمیان ہے اور اس میں دائیں جانب، بائیں جانب اور اسلام پسند تینوں ہی حصہ لے رہے ہیں۔ دائیں بازو کا خیال ہے کے اسلام ایک جدیدیت مخالف، جنونی نظام ہے اور 'آزاد دنیا' کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ ان کی نظر میں اسلام مطلق العانیات کی فلسفی بنیادیں فراہم کرتا ہے ، یہ کمیونیزم اور فاشیزم کا ساتھی ہے، جو آزاد سرمایہ دار دنیا کے لیئے ایک خطرہ ہے۔ اس ضمن میں 'تہذیبوں کے درمیان تصادم کا فلسفہ' حقیقت اختیار کر جاتا ہے۔ یعنی اسلام اور مغربی جدیدیت دو مخالف نظام ہیں۔


البتہ، بائیں بازو والے منقسم نظر آتے ہیں۔ چن کا خیال ہے اسلام ' فاشیزم کے مماثل' ایک نظام ہے۔ شوشلئستوں کا خیال ہے کے ہم چند اسلام پسندوں کو توڑ کر جدیدیت پسندی کے دائرے میں لا سکتے ہیں۔ دوسری طرف، چن بائیں بازو والے اسلام کو 'استعمار مخالف' طاقت مانتے ہیں۔ وہ یہ بھی سمجھتے ہیں کے اس نقتہ پر اسلام اور بائیں بازو میں اشترق ممکن ہے۔ مثلاَ، برئٹش لیبر پارٹی ، کا کہنا ہے کے 'اس دور میں یہ ہماری بیں لاقوامی ذمہ داری ہے کے ہم استعمار اور نسل پرستی کے خلاف مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہو۔' اس کے لیئے برئٹش لیبر پارٹی اور مسلم اسوسیئشن آف برٹن میں ایک سکیولر اشترق ضروری ہے۔ مسلم اسوسیئشن آف برٹن ایک قدامت پسند تنظیم ہے جو عورت مخالف جزبات رکھتی ہے۔ پر اس مسلئے کو
تہذیبی ' کے ضمن میں رد کر دیا جاتا ہے۔Relativism'

2 comments:

  1. This is incomplete.... I will complete the translation when I have time.

    ReplyDelete
  2. گڈ۔۔۔اچھا کام کیا تم نے۔ سیدھے ہاتھ پر ہو تو گیا ہے یہ۔۔۔

    ReplyDelete